Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم جلسہ ، مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری

Now Reading:

پی ڈی ایم جلسہ ، مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز جاتی امراء سے کراچی جلسے کےلئے ائیر پورٹ روانہ ہو گئی ہیں۔

ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری کر دیا۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نوازشریف آج صبح 11 بجے لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہوں گی۔
Advertisement
مریم نواز بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دیں گی ،جس کے بعد مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مزار پر بھی حاضری دیں گی۔
اس کے بعد وہ کراچی میں پی ڈی ایم کے دوسرے جلسے میں شرکت کریں گی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل پی ڈی ایم کا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہوا تھا ،جس میں بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمن سمیت اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر