Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سات ماہ بعد حرم شریف میں نمازِ فجر کی ادائیگی

Now Reading:

سات ماہ بعد حرم شریف میں نمازِ فجر کی ادائیگی

سات ماہ بعد حرم شریف میں پہلی مرتبہ فجر کی نماز میں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

غیر ملکی کبر رساںا دارے کے مطابق حرم شریف میں 75 فیصد گنجائش کے مطابق اجازت نامے جاری کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں سینیٹائزنگ کے لیے روبوٹ کا افتتاح

 حرم شریف کے بعد اب مسجد نبویﷺ میں بھی سینیٹائزنگ کے لیے...

محدود عمرہ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں دو لاکھ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 5 لاکھ 60 ہزار نمازی مسجد الحرام آئیں گے

دوسرا مرحلہ 14 روز تک جاری رہے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سال مارچ میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلنے کے تناظر میں حرم شریف میں عبادات کے حوالے سے بعض پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

جس کے بعد چند ہفتے قبل عمرے کی ادائیگی کے ساتھ مسجد الحرام میں نماز کے لیے اجازت ناموں کا اجرا بھی شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فری الیکٹرک موٹر سائیکل اسکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، مریم نواز
سعودی وفدکی پاکستان آمد کےموقع پر بول نیوز کی خصوصی نشریات
پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر