Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری، مشیر داخلہ کا بیان

Now Reading:

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری، مشیر داخلہ کا بیان
شہزاد اکبر

مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صاحبہ سندھ پولیس آپ کےہی اتحادی بلاول بھٹو کے کنٹرول میں ہے۔

        شہزاد اکبر نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئےمزید کہا کہ یا تو آپ نے اپنے شوہر کو پبلسٹی کیلئے گرفتار کرایا یا پھر آپ اور پیپلز پارٹی ابھی بھی ایک دوسرے کے خلاف کام کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت 200 افراد کے خلاف مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج صبح سندھ پولیس نے کراچی کے مقامی ہوٹل سے حراست میں لے لیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر