Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

Now Reading:

جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی۔

تفصیلات کے مطابق  فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹی وی اور فلم میں دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کو یہ خوشخبری سُنائی۔

Advertisement

جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر برطانوی سیاستدان رشی سُناک کا ٹوئٹ شیئر کیا ہے۔

جس میں انہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد ملازمتوں کی حمایت کی تھی۔

برطانوی سیاستدان رشی سُناک کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ٹی وی اور فلم انڈسٹری سالانہ معیشت میں 12 بلین ڈالر کی شراکت کرتی ہے۔

انہوں نے بتایا رواں برس کورونا وائرس کے باعث ایسا ممکن نہ ہوسکا تھا۔

دوسری جانب رشی سُناک نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے حالات کے پیشِ نظر ایک نئی انشورنس پالیسی متعارف کروائی جارہی ہے۔

Advertisement

اس پالیسی کے ذریعے آرٹس کے لوگوں کو کام پر واپس آنے میں مدد ملے گی۔

رشی سُناک کے جواب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے خوشی کا اظہار کیا۔

 جمائما نے کہا کہ یہ ایک بہت اچھی خبر ہے جو وقت کی اہم ضرورت بھی ہے۔

 انہوں نے مشورہ دیا کہ براہِ کرم 70 برس سے زائد عمر کے انڈسٹری کے بہت سے ہنرمند افراد کے لیے کوئی حل تلاش کریں تاکہ وہ بھی کام جاری رکھیں۔

دوسری جانب جمائما سوشل میڈیا پر اپنی حکومت کے خلاف بےباک اظہار خیال کرنے والی جمائما نے اپنے ٹوئٹ میں ایک بار پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

واضح رہے کہ جمائما نے بتایا کہ ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ کورونا وائرس خود ایک پریس کانفرنس کرے اور ہمیں بتائے کہ اس حکومت سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر