Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’مَنی ہائسٹ‘ اور پاکستانی فلم ’50 کروڑ‘ کے چرچے شروع

Now Reading:

’مَنی ہائسٹ‘ اور پاکستانی فلم ’50 کروڑ‘ کے چرچے شروع

’مَنی ہائسٹ‘ اور پاکستانی فلم ’50 کروڑ‘ کے چرچے شروع ہو گئے۔

اداکار فیصل قریشی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو کہا کہ انہیں 28 اکتوبر تک انتظار کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں

پاکستانی گانے کی نقل کرنے پر بالی ووڈ کی فلم سڑک 2 تنقید کا شکار

پاکستانی گانے کی نقل کرنے پر بالی ووڈ کی فلم سڑک 2...

 یاد رہے پاکستانی فلم ’50 کروڑ‘ کی دیگر کاسٹ میں اعجاز اسلم، فریال محمود، انوشے عباسی، نوید رضا، عمر شہزاد، محمود اسلم، نعمان حبیب، ثبور علی اور اداکار اسد صدیقی بھی شامل ہیں۔

Advertisement

تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں کہ یہ فلم کس کی پیشکش ہے اور اسے کس نے بنایا ہے۔

تاہم اس فلم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا اور صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ہسپانوی شو ’منی ہائسٹ کی طرح لگ رہی ہے۔

افشاں طیب لکھتی ہیں کہ ’اس فلم میں یہ لوگ پاکستانی بینک کو لوٹیں گے؟ منی ہائسٹ کا پاکستانی ورژن‘۔

Advertisement

’بیلا چاؤ  کے اردو ورژن کا بےصبری سے انتظار ہے‘

فبیحہ لکھتی ہیں کہ ’بیلا چاؤ کے اردو ورژن کا بے صبری سے انتظار ہے‘۔

Advertisement

’یہ کیا طریقہ ہے پاکستان؟‘

ایک اور صارف ’ہیش ٹیگ 50 کروڑ  کے ساتھ لکھتی ہیں کہ یہ کیا طریقہ ہے پاکستان؟‘۔

Advertisement

’منی ہائسٹ کا مدراسی ورژن‘

عبداللہ خان لکھتے ہیں کہ ’منی ہاسٹ کا مدراسی ورژن‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر