Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار

Now Reading:

معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار

معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار

بھارتی ٹیلی ویژن کی مشہور و معروف اداکارہ کرشنا مکھری جی نے پروڈیوسر پر ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں اداکارہ کرشنا مکھری جی نے کہا کہ میں انتہائی برے وقت سے گزر رہی ہوں اور گزشتہ ڈیڑھ برس سے مشکلات کا شکار ہوں۔

فوٹو: فائل

انہوں نے کہا کہ میں افسردہ اور پریشان تھی، میرا دل روتا تھا جب میں خود کو اکیلا محسوس کرتی تھی اور یہ سب کچھ تب شروع ہوا جب میں نے اپنا آخری شو ’شبھ شگن‘ کرنا شروع کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ شو کرنا میرا زندگی کا بدترین فیصلہ تھا، میں یہ شو کرنا ہی نہیں چاہتی تھی لیکن میں نے دوسروں کا سنا اور شو کرنے پر آمادہ ہوئی۔

Advertisement

اداکارہ کے مطابق پروڈکشن ہاؤس اور پروڈیوسر کندن سنگھ نے مجھے متعدد مرتبہ ہراساں کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ جب سیٹ پر انکی طبیعت بہتر نہیں تھی اور وہ شوٹ کرنے سے ہچکچا رہی تھیں تو اس وقت پروڈیوسر نے انہیں میک اپ روم میں بند کر دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ پروڈکشن ہاؤس نے مجھے پورا معاوضہ بھی ادا نہیں کیا اور اس نے مجھے بڑی رقم کی ادائیگی کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر