Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان پولیس میں تقرریاں و تبادلے

Now Reading:

بلوچستان پولیس میں تقرریاں و تبادلے

بلوچستان پولیس میں  17 اور 16 گریڈ کے مختلف عہدوں پر تعینات افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر ارتضی کومیل اے ایس پی صدر کوئٹہ، اخلاق اللہ اے ایس پی سریاب، علی رضا اے ایس پی شالکوٹ، صدام حسین اے ایس پی اوتھل، زین عاصم اے ایس پی ڈیرہ اللہ یار اور ارسلان زاہد اے ایس پی سبی تعینات کیے گئے ہیں۔

اس کےعلاوہ ڈی ایس پی قائد آباد اصغر علی کو ڈی ایس پی ٹیکنیکل سی آئی اے کوئٹہ، ڈی ایس پی سریاب عبدالسلام کو ڈی ایس پی ایئرپورٹ، ایکٹنگ ڈی ایس پی قائد آباد عاصم علی کو آئی پی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کوئٹہ تعینات اور ایکٹنگ ڈی ایس پی صدر ایاز حیدر کو ایکٹنگ ڈی ایس پی قائد آباد تعینات کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر