Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسکن چورنگی دھماکا ، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

Now Reading:

مسکن چورنگی دھماکا ، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا
مجھے شہر صاف ستھرا اور عوام کی گزرگاہوں پر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ منظور نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے شہر صاف ستھرا اور عوام کی گزرگاہوں پر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ منظور نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ  نے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر کراچی سے اس افسوسناک واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ  کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے زخمیوں کے لئے فوری طبی امداد کے ساتھ ساتھ  صوبائی وزیرسعید غنی کو بھی جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

 مراد علی شاہ نے ریسکیو اور متاثرہ عمارت میں موجود شہریوں کو نکالنےکا کام تیز کرنے کی  بھی ہدایت  جاری کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر