Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر شامل

Now Reading:

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر شامل

مقبول ترین کمپنی نے گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر شامل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ کی مقبول ترین کمپنی نے گوگل میپس  نے میپس ایپلیکیشن میں بزی نیس فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں

 گوگل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے صارفین کے لیے اہم اعلان کر...

اس فیچر کے بعد صارف کو کسی بھی مقام پر ہجوم کے حوالے سے پہلے ہی خبر ہوجائے گی۔

جبکہ فیچر استعمال کرنے والے صارف کو اس بات کا بھی علم ہوسکے گا کہ جس مقام پر وہ جانا چاہتا ہے وہاں‌کی صورت حال کیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اس فیچر کو استعمال کرنے والے صارف کو یہ بات بھی معلوم ہوجائے گی کہ کسی سپراسٹور، پارک، مارکیٹ یا اسپتال میں اس وقت کتنے لوگ موجود ہیں۔

کمپنی کے مطابق بزی نیس نامی فیچر کی آزمائش کا سلسلہ جاری ہے، کامیاب تجربے کا مرحلہ چند روز میں مکمل ہوجائے گا جس کے بعد تمام صارفین اس سروس کو استعمال کرسکیں گے۔

اس حوالے سے گوگل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میپس میں یہ فیچر کرونا وبا کے پیش نظر شامل کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس فیچر کا یہ فائدہ ہے کہ صارفین کو اس بات کا علم ہوسکے کہ انہیں کس وقت کس مقام پر جانا چاہیے اور کب گھر پر ہی رہنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر