Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 گوگل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

Now Reading:

 گوگل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری
Google is mistaken on the Indian Actress Anushka

معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے صارفین کے لیے اہم اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے اپنے صارفین کے لئے جلد ایک اور سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

موسیقی کی تلاش کا ایک نیا انداز پیش- گوگل کا نیا فیچر

گوگل کمپنی نے موسیقی کے شوقین لوگوں کے لیے دلچسپ فیچر متعارف...

گوگل کی جانب سے دی جانے والی اس نئی سروس میں ری ایکشنز اور رئیپلائی سیجیشنز جیسے اضافی فیچرز بھی شامل ہوں گے۔

گوگل نے ایک بار پھر اپنی میسجنگ ایپ حکمت عملی کو تبدیل کرتے ہوئے ایک اور اہم سروس کو صارفین تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ یہ نئی سروس صارفین تک جی میل کے زریعے پہنچائی جائے گی۔

اس حوالے سے گوگل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گوگل چیٹ کو ہر ایک صارف کے لیے 2021 کے شروع میں مفت کیا جارہا ہے جو کہ جی میل میں ہینگ آؤٹس کی جگہ لے گی۔

تاہم اس کے فیچرز ہینگ آؤٹس سے کافی حد تک ملتے جلتے ہیں مگر اس میں ری ایکشنز اور رئیپلائی سیجیشنز جیسے اضافی فیچرز بھی ہیں۔

واضح رہے کہ گوگل نے رواں سال اپریل میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر