Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی آر ٹی سروس 25 اکتوبر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

Now Reading:

بی آر ٹی سروس 25 اکتوبر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا میں بی آر ٹی سروس 25 اکتوبر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کامران بنگشن نے بی آر ٹی سروس کی 25 اکتوبر سے دوبارہ بحالی کی تصدیق کردی اوربتایا کہ بی آر ٹی اسٹیشن عملے کو بھی ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے۔

خیبرپختوانخوا میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کے چار واقعات سامنے آئے ہیں جس کے بعد بی آر ٹی بس سروس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا۔ ۔

ترجمان ٹرانز پشاورعمیر خان کے مطابق کمپنی کے ماہرین پشاور پہنچ کر گاڑیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بسوں کی باقاعدہ جانچ پڑتال کے بعد ہی سروس بحال کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر