Advertisement
Advertisement
Advertisement

اظہر علی کی جگہ کپتانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟

Now Reading:

اظہر علی کی جگہ کپتانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟
اظہر علی

‏پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کپتان اظہر علی ک کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے لیے ان کی بحثیت بیٹسمین اور کپتان کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل اظہر علی کی کپتان اور بیٹسمین کی حیثیت سے کارکردگی کا جائزہ لینے کے سلسلے میں چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان سے تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے جبکہ چیئرمین احسان مانی سے اظہر علی کی ملاقات ہونا باقی ہے۔

امید کی جارہی ہے کہ اگلے 10 روز میں یہ ملاقات ہوجائے گی۔ نومبر کے دوسرے ہفتے میں دورہ نیوزی لیند کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہو گا اور اس دوران پی سی بی اظہر علی کو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گا۔

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان مضبوط امید وار ہیں۔ ایک حلقے کا کہنا ہے کہ اگر اظہر علی کو تبدیل کرنا ہے تو نیوزی لینڈ کی سیریز کے بعد کیا جائے۔

ہیڈ کوچ مصباح الحق کے کم پاورفل ہونے کے بعد سے ہی اظہر علی کی تبدیلیوں کی بازگزشت سنائی دی جانے لگی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر