
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سکھر پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ نے این آئی سی وی ڈی میں پی پی رہنما خورشید شاہ کی عیادت کی ۔
خورشید شاہ اور وزیر اعلیٰ کے درمیان ملک کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت اور باہمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
مراد علی شاہ کے ہمراہ صوبائی وزیر اویس قادر شاہ، مرتضیٰ وہاب، نثار کھوڑو سمیت دیگر وزراء موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement