Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی شہباز شریف کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

Now Reading:

وزیر اعظم کی شہباز شریف کیخلاف عدالت میں درخواست دائر
عوامی کالز

 شہباز شریف کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کی جانب مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔

لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔

وزیراعظم کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں شہباز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز، انکوائریوں اور مقدمات کا ریکارڈ طلب کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شہباز شریف نے ریکارڈ طلبی کی درخواست کا ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود جواب نہیں دیا اور اسی وجہ سے ہرجانہ کیس آگے نہیں بڑھ سکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر