سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج بند ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے تک بند رہیں گےتاہم جمعرات کو گیس کی سپلائی بحال کردی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق جمعہ کو پھر 24 گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
حکام کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
