Advertisement
Advertisement
Advertisement

عام آدمی کی زندگی مشکل ہو گئی ہے، خواجہ آصف

Now Reading:

عام آدمی کی زندگی مشکل ہو گئی ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف

مسلم لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عام آدمی کی زندگی مشکل ہوچکی، گندم کے حوالے سے کس لابی کو تحفظ دیا جا رہا ہے، یہ وقت بتائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گندم سرپلس تھی، آج درآمد کر رہے ہیں، غلط پالیسی کی وجہ سے 440 ارب کا نقصان ہوا۔

انھوں نے کہا کہ گندم کی کاشت بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں، کسان کو صرف 40 ارب دیئے جائیں تو گندم میں خود کفیل ہو جائیں گے، گندم کے معاملے پر حکومت اپنوں کو نواز رہی ہے، گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے من مقرر کی جائے۔

واضح رہےکہ قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوارن ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے پیپلزپارٹی کے ارکان آغا رفیع اللہ کو ایوان سے باہر نکال دیا۔

اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔ پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ نے بات کرنے کا موقع نہ ملنے پراحتجاج کیا تھا۔

Advertisement

ڈپٹی سپیکر قوم اسمبلی نے اس مو قع پر کہا کہ شور شرابہ کرنے والے کو ایوان سے باہر لے کر جائیں، یہ پورے سیشن میں ایوان میں نہیں آ سکتے، آپ ایوان کی کارروائی میں بہت مداخلت کرنے لگ گئے ہیں، انہیں فوری طور پر ایوان سے باہر نکالیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر