Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی ترک قیادت اور عوام کو 97 ویں قومی دن پر مبارکباد

Now Reading:

وزیر اعظم کی ترک قیادت اور عوام کو 97 ویں قومی دن پر مبارکباد

وزیراعظم  عمران خان  نے ترک قیادت اور عوام کو 97 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں   وزیر اعظم عمران خان نے  ترک قیادت اور عوام کو 97 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیشہ مشکل وقت میں ترک عوام کا ساتھ دیا ہے۔

https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1321803894423433222

عمران خان نے کہا کہ   دونوں ممالک ناگزیر شراکت دار ہیں، پاکستان ترکی بھائی چارہ زندہ باد۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر