Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز ہو گیا

Now Reading:

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز ہو گیا

پاکستان بمقابلہ زمبابوے کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے پاکستان میں موجود ہے اور پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ  سیریز کا پہلا میچ آج  راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جودن 12 بجے شروع ہو چکا ہے۔

دونوں ٹیموں کے کپتان فتح کے لیے پرامید ہیں،قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث نمائندگی نہیں کر سکیں گے،نائب کپتان شاداب خان بائیں ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث آؤٹ ہو گئے۔

پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک روزہ میچ میں پہلی بار پاکستان کی قیادت کررہے ہیں جبکہ پہلے ون ڈے میں حارث رؤ ف زمبابوے کے خلاف ڈیبیو کریں گے۔

ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا جبکہ ٹیموں کی آمد کے دوران سپیشل روٹ لگایا گیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ دوسری جانب چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں، چیئرمین احسان مانی کے ہمراہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے آفیشلز بھی موجود ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر