Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی امپائر علیم ڈار اہم اعزاز حاصل کرنے کے قریب

Now Reading:

پاکستانی امپائر علیم ڈار اہم اعزاز حاصل کرنے کے قریب
علیم ڈار

علیم ڈار

عالمی اعزاز کے حامل پاکستانی امپائر  علیم ڈار ایک اور اعزاز حاصل کرنے والے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار کل پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے کر سب سے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کا اعزاز اپنے نام کرلیں گے۔

علیم ڈار اب تک 209  میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں ۔کل وہ 210 ویں میچ میں امپائرنگ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

ان کے علاوہ جنوبی افریقہ کے روڈی کوئرٹزن (209) اور نیوزی لینڈ کے بلی باؤڈن (200) کے علاوہ کوئی بھی 200  یا اس سے زائد میچز میں امپائرنگ نہیں کر سکا ہے۔

واضح رہے کہ علیم ڈار کو سب سے زیادہ (132) میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

Advertisement

اب علیم ڈار کو اپنے ہم وطن احسن رضا کا سب سے زیادہ 49 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف تین مزید میچز درکار ہیں۔

اس طرح وہ وقت دور نہیں جب وہ تینوں انٹرنیشنل فارمیٹس میں سب سے زیادہ امپائرنگ کرنے والے امپائر بن جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر