Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
PM IK chaired a Federal cabinet meeting on situation of Corona

ملک میں کورونا کے بڑھتے  ہوئے کیسزکے پیش نظر وزیر اعظم  عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے بڑھتے  ہوئے کیسزکے پیش نظر وزیر اعظم  عمران خان نے  قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ 19 کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

اجلاس میں ملک میں کورونا  کے بڑھتے کیسز سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔ این سی او سی حکام وزیراعظم کو کوویڈ 19 کی تازہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز سمیت اہم معاملات  بھی زیر غور آئیں گے۔

Advertisement

اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر