Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ ہاؤس کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے پر غور

Now Reading:

پارلیمنٹ ہاؤس کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے پر غور
parliament

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے بیس سے زائد ملازمین میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ  نے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس پر پابندی عائد کرنے پرغور  شروع کردیا ہے۔

اس ضمن میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا نیا سرکولر بھی جاری کردیا ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخواء اسمبلی سیکرٹریٹ میں مہمانوں اور ملاقاتیوں پر بھی پاپندی عائد کی گئی ہے۔

اس ضمن میں اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہاسمبلی سیکریٹیریٹ، کے ساتھ سپیکر ہاوس، اور ایم پی اے ہاسٹل میں بھی ملاقاتیوں پر پابندی عائد ہوگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پابندی کرونا وائرس کے دوسرے لہر کو کنٹرول کرنے کیلئے لگا دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر