Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ، ایک شہری زخمی

Now Reading:

بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ، ایک شہری زخمی

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی  فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق   بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

تازہ واقعے میں  بھارتی فوج نے باگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر سیز فائر کی خلاف ورزی  کرنے...

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 45 سالہ شہری زخمی  ہوگیا جسے  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ بھارتی فورسز نے 25 ستمبر کو بھی ایل او سی کے بروہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی  تھی اور جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا۔

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے  تھےجن میں 8 سال کا بچہ بھی شامل  تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر