توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
ملک میں جاسوسی اور دہشت گردی کے کیسز میں ملوث 2 بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کے سماعت پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے عدالت کو رہائی سے آگاہ کیا ہے۔
اسلام آباد نے ایک بھارتی قیدی کی رہائی کی درخواست پر آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے۔ عدالت نے بھارتی قیدی کی درخواست کلبھوشن کیس کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔
اے اے جی نے بھارتی قیدی کا کیس کلبھوشن کیس کے ساتھ منسلک کرنے کی استدعا کی تھی۔ مزید 2 بھارتی قیدیوں کو واپس بھیج دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید سماعت 9 نومبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
