Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر کے بیٹے کا الیکشن نتائج کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

Now Reading:

امریکی صدر کے بیٹے کا الیکشن نتائج کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

Eric Trump arrives as US President Donald Trump and First Lady Melania Trump participate in a wreath laying and deliver remarks at the New York City Veterans Day Parade on November 11, 2019. (Photo by Brendan Smialowski / AFP) (Photo by BRENDAN SMIALOWSKI/AFP via Getty Images)

امریکی صدر ڈونڈ  ٹرمپ کے بیٹے اور انتخابی مہم کے منیجر نےدھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے الیکشن نتائج کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدرٹرمپ کےبیٹےایرک ٹرمپ نےڈیموکریٹس پردھاندلی کاالزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عملےنےبائیڈن اورہیرس کےماسک لگارکھےتھے،یہ انتخابی قوانین کی خلاف وررزی ہے،پنسلوینیا کےنتائج کےخلاف مقدمہ دائرکریں گے۔

کمپین منیجر کا کہنا ہے کہ پنسلوینیامیں ووٹوں کی گنتی روکنےکی درخواست دائرکریں گے، پنسلوینیامیں ووٹوں کی گنتی عدالت میں چیلنج کریں گے۔

ٹرمپ مہم کامشی گن میں بھی ووٹوں کی گنتی روکنےکی درخواست دائرکرنےکااعلان کیا ہے۔دوسری جانب وسکونسن الیکشن عہدےدارنےدھاندلی کےالزامات مستردکردیے۔

مشی گن میں جوبائیڈن جیت کےقریب،99 فیصدووٹوں کی گنتی ہوچ کی ہے اور جوبائیڈن کو67ہزارسے زائدووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشی گن سےجوبائیڈن کامیاب اور 16الیکٹورل ووٹ حاصل کرلیے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر