Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں، مراد سعید

Now Reading:

عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر  برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر مواصلات مراد سعید  نے خیبر پختونخوا میں سہولت کارڈ کی افتتاحی تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلنے والوں نے آج کل سیاسی سرکس لگا رکھا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ    اپوزیشن چاہتی ہے کہ ان کو لوٹ مار پر معاف کر دیا جائے۔ عوام قومی دولت لوٹنے والوں کو معاف نہیں کریں گے۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ  حکومت کے تمام اقدامات کا مقصد پسماندہ طبقے کی بہتری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر