Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا سفر شروع ہوچکا، وزیر اعظم

Now Reading:

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا سفر شروع ہوچکا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا سفر شروع ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھنے  اور تختی کی نقاب کشائی کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ   خوشی ہے کہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا سفر شروع ہوچکا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ  نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت لوگ اپنا گھر بنا سکیں گے، بڑے لوگوں نے روٹی، کپڑا، مکان کی بات کی، پہلی بار لوگوں کواپنا گھر ملے گا۔گھر بنانے کے لیے 5 فیصد سود پر آپ بینکوں سے قرض لے سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حافظ آباد یونیورسٹی اور اسپتال کو جلد بنایا جائے گا۔2021 تک پنجاب کے سارے لوگوں کو ہیلتھ کارڈ مل جائیں گے، ہیلتھ کارڈ کے تحت ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  اس وقت ملک میں سرکس لگی ہوئی ہے، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 30 سال سے ملک کو لوٹا، یہ امیر ہو گئے اور قوم کو قرضوں میں ڈبو دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر