شہر اقتدار میں عالمی وباء کے کیسز میں کمی نہیں آسکی ہے جس کے بعد 2 مزید یونیورسٹیز کے بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مزید دو تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈی ایچ او اسلام آباد نے 2 یونیورسٹیوں کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔
نسٹ یونیورسٹی میں 5 کورونا کیسز جبکہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں 4 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس سے قبل 70 تعلیمی اداروں کو دو یا دو سے زائد کیسز نکلنے پر سیل کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
