Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

Now Reading:

پاکستان کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

کپتان بابراعظم نے بتایا کہ دوسرے میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

Advertisement

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا جانے والا 157 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

Advertisement

کپتان بابر اعظم نے شاندار 82 رنز کی اننگز کھیلی۔

اوپنر فخر زمان 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

حیدر علی صرف 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں6 وکٹوں سے شکست...

آل راؤنڈر محمد حفیظ 36 رنز بنا کر مزرابانی کا نشانہ بنے۔

خوشدل شاہ 5 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، زمبابوے کی جانب سے مزربانی نے دو اور چھتارا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

کپتان بابر اعظم کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

بابر اعظم میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر