Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی وزیرخارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

Now Reading:

ایرانی وزیرخارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

ایرانی وزیرخارجہ آج پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  2 روزہ دورے پر پاکستان آ رہے ہیں، اس دوران جواد ظریف وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائےافغانستان محمدابراہیم بھی ایرانی سفیر کے ہمراہ وفد کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ہمراہ پاکستان آنے والا وفد سیاسی اور اقتصادی سطح کا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement

ملاقاتوں میں باہمی تعلقات، افغانستان میں قیام امن، افغان امن عمل، پاک ایران اقتصادی تعلقات، پاک ایران سرحدی انتظامی امور اور غیر قانونی منشیات و انسانی اسمگلنگ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر