Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کی تاریخ کا اعلان

Now Reading:

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کی تاریخ کا اعلان

 کراچی والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی،پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے بحالی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

ترجمان ریلوے  کے مطابق   16  نومبر سے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر )کو مرحلہ وار بحال کیا جارہا ہے۔ ابتدائی طور پر کے سی آر کو پپری سے لانڈھی اوراورنگی تک چلایا  جائے گا۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ دن میی 4 ٹرینیں پپری اور 4 اورنگی سے  روانہ کی جائیں گی۔ ٹرینوں کی روانگی کے اوقات صبح 7 اور  10 بجے اور دوپہر میں 1 اور 4 بجے  ہوں  گے۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ  مکمل سفر 60 کلو میٹر کا کرایہ 50 روپے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر