پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتانی بھی سونپ دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اظہر علی کو ٹیسٹ کپتانی کے عہدے سے ہٹادیا۔ ان کی جگہ قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے کپتان بابر ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔
https://twitter.com/TheRealPCBMedia/status/1326174870888132609
بابراعظم قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پہلی بار کپتانی کریں گے۔
چیئرمین پی سی بی نے بابر اعظم سے رابطہ کرکے انہیں کپتان بننے پر مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
