Advertisement
Advertisement
Advertisement

ووٹ کو عزت دو کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے، رانا ثناء

Now Reading:

ووٹ کو عزت دو کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے، رانا ثناء

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے، ہم نوازشریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیشی کے موقع پر رانا ثناء نے کہا کہ میں نے کچھ نہیں چھپایا،  سب سوالات کے جواب دیے ہیں، گھٹیا ہتھکنڈوں کو احتساب کا نام دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا 19 کا سہارا لے لے کر جلسہ رکوانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن پی ڈی ایم کا جلسہ ہو کر رہے گا۔

خیال رہے کہ رانا ثناء ایک گھنٹہ 20 منٹ نیب کے دفتر میں موجود رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر