Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیر زادہ نے مریم نواز کو دوٹوک الفاظ میں پیغام دیدیا

Now Reading:

رابی پیر زادہ نے مریم نواز کو دوٹوک الفاظ میں پیغام دیدیا

شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی  رابی پیردازہ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف کو دوٹوک الفاظ میں پیغام دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز الیکشن مہم کیلئے گلگت بلستان میں موجود تھیں اور کئی روز قیام کے بعد جمعرات کی صبح اسلام آباد پہنچیں ہیں، مریم نواز کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی بھرپور الیکشن مہم جاری ہے۔

حال ہی میں مریم نواز نے ایک ٹویٹ کیا جس کو دیکھتے ہوئے رابی پیرزادہ  نے انہیں پیغام جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ   ”محترمہ مریم صاحبہ آپ میرے بزرگوں کی طرح ہیں، مگر دلوں میں بغض رکھنا اور اچھے ٹیلینٹ کو پیچھے کرکے برا ٹیلینٹ آگے لانا اچھے لیڈر کی نشانی نہیں ہے، اللہ آپ کو مجھے اور ہر ذی شعور انسان کو اچھا سوچنے اور کرنے کے توفیق دے۔“

خیال رہے کہ رابی پیرزادہ کا ٹویٹ اس وقت سامنے آیا ہےجب خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ بچے نے مریم نواز کا خاکہ بنایا ہے جس پر نائب صدر مسلم لیگ ن نے اس سے رابطہ کرنے کیلئے ٹویٹر پر فون نمبر بھی مانگا کہ وہ ان کا شکریہ ادا کرسکیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر