Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل، ٹریفک پلان جاری

Now Reading:

پی ایس ایل، ٹریفک پلان جاری
new traffic plan is alloted by traffic police in Karachi

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 14 ،15  اور 17 نومبر کے روز نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچز منعقد ہونگے جس کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔

 میچزکے ایام میں شاہراہ فیصل سے بعزریہ شاہ سلیمان روڈ عام عوام کواسٹیڈیم کی جانب جانے کی اجازات نہیں ہوگی جبکہ کارساز، ڈرگ روڈ سے آنے والے شہری دائیں جانب راشد منہاس روڈ، ملینیم نیپا کی جانب جانے کی اجازت ہوگی۔

 ائیرپورٹ سے آنے والی شہری بھی ڈرگ روڈسے دائیں جانب راشدمنہاس روڈکی جانب جاسکتے ہیں جبکہ راشد منہاس روڈسے بعذریہ ڈالمیا نیشنل اسٹیڈیم عوام کاجانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 ملینئم، نیپا، ڈرگ رؤڈ شاہراہ فیصل سے جانے والے شہری گلشن چورنگی سے سہراب گوٹھ جاسکیں گے جبکہ لیاقت آباد سے حسن اسکوائر پل سے نیشنل اسٹیڈیم جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement

 لیاقت آبادسے حسن اسکوائرآنے والے حضرات یونیورسٹی روڈکاراستہ اختیارکرسکتے ہیں۔

 آغازخان اورلیاقت نیشنل ہسپتال کے اطراف کے رہاشی نیوٹائون تھانے کی طرف آئینگے جہاں ٹریفک پولیس رہنمائی کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر