Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامور شاعرو نغمہ نگار احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 15 برس گزر گئے

Now Reading:

نامور شاعرو نغمہ نگار احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 15 برس گزر گئے
Ahmad Rahi passed

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور شاعر، نغمہ نگار و رائٹر احمدر ابی کو ہم سے بچھڑے 15 برس گزر گئے ہیں۔

احمد راہی کی اگر بات کی جائے تو پکستانی شوبز انڈسٹری کا ایسا سرمایا جن کا ہم سے بچھڑنا ایک نقصان سے کم نہیں ہے۔

مشہور و معروف شاعر احمد رابی 13 نومبر 1923ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے اور 2 ستمبر 2004 ء کو مختصر علالت کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔

احمد راہی کی 15 ویں برسی 2 ستمبر بروز پیر کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

 احمد راہی نے اپنی ابتدائی تعلیم کا آغاز لاہور سے کیا اور میٹرک تک کی تعلیم مکمل کی 1940ء میں میٹرک کرنے کے بعد انہوں نے ایم اے او کالج میں داخلہ لے لیا لیکن بد قسمتی سےتعلیم مکمل نہ کر سکے۔

Advertisement

احمد راہی نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستانی فلم بیلی سے کیا جو پاکستان کے تقسیم کے وقت ہونے والے مسائل پر بنائی گئی تھی۔

احمد راہی نے مسعود پرویز اور خواجہ خورشید انور کی مشہورپنجاب فلم ہیر رانجھا کیلئے لازوال نغمات تحریر کئے جن میں” سن ونجلی دی مٹھری تان”،” ونجھلی والٹریا” آج بھی زبان زد عام ہے۔

جبکہ ان کی دیگر مشہور فلموں میں “یکے والی”،”مرزاجٹ “،”ہیر رانجھا”،”چھو منتر” ،”مہندی والے ہتھ”،”نکی جئی ہاں “شامل ہیں ۔فلمی گیتوں کے علاوہ انہوںنے بے شمار گیت بھی لکھے جو بہت مشہور ہوئے۔

احمد راہی کے مزید کام کے حوالے سے بات کی جائے تو انہوں نے پاکستان بننے کے بعد ا ایڈیٹر کی حیثیت سے ناول سویرا کی ذمہ داری بھی سنبھالی ساتھ ہی انہوں نے شاعری کے میدان میں بھی جگہ بنائی اور بہت شہرت حاصل کی ۔

احمد راہی کو ہم سے الگ ہوئے تو 15 برس بیت گئے لیکن آج بھی یہ ہمارے دلوں میں اپنے بہترین کام کے ساتھ زندہ ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر