Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں صدر رہتا ہوں یا نہیں یہ وقت ہی بتائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Now Reading:

میں صدر رہتا ہوں یا نہیں یہ وقت ہی بتائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن سے شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت ہی بتائے گا کہ مستقبل میں وہ امریکہ کا صدر رہتے ہیں یا نہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے جس سے ماحول کشیدہ ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے 306 الیکٹورل کالج ووٹ حاصل کرلیے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ 232 ایکٹورل ووٹ ہی لے پائے۔

غیرملکی خبر ایجسنی کے مطابق جمعے کو صدر ٹرمپ نے روز گارڈن میں کورونا وائرس ویکسین کی منظوری کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوبارہ وبا کو روکنے کے لیے لاک ڈاون نافذ نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر