Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا 2021 کا سال بھی وباء کا شکار ہوگا؟

Now Reading:

کیا 2021 کا سال بھی وباء کا شکار ہوگا؟
ویکسین

ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وباء کی بروقت ویکسینیشن نہ ہونے پر دنیا ایک اور وباء کا شکار ہوسکتی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کو خبردار کیا گیا ہے کہ 2020 میں کورونا وباء کے باعث خسرہ کی ویکسینیشن نہیں کی جارہی ہے جس سے خسرہ کی وباء پھیلنے کے خدشات میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے۔

تحقیق کے مطابق  رواں برس متعدد بچوں کو خسرہ کی ویکسین نہیں دی جاسکی جس کے نتیجے میں خسرہ کی وبا ناگزیر ہوچکی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2020ء تک 26 ممالک میں ویکسی نیشن پروگرام مؤخر ہوچکے ہیں جن کے باعث 9 کروڑ 40 لاکھ بچے خسرہ کی معمول کی ویکسی نیشن سے محروم رہے ہیں۔

تاہم مذکورہ ان تمام محرکات سے 2021ء میں خسرہ کی وبا پھوٹنے کے حالات پیدا ہوگئے ہیں، موجودہ حالات میں خسرہ کی وبا پھوٹنے سے خسرہ کی شرح اموات اور دیگر اثرات کی شدت دہائی قبل کی صورت حال پر آجائیں گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر