Advertisement
Advertisement
Advertisement

60 سال سے کم عمر افراد کے کورونا پی سی آرٹیسٹ پر پابندی عائد

Now Reading:

60 سال سے کم عمر افراد کے کورونا پی سی آرٹیسٹ پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے 60 سال سے کم عمر افراد کے  کورونا پی سی آرٹیسٹ پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق  محکمہ صحت سندھ نے 60 سال سے کم عمر افراد  کے لیے  کورونا پی سی آر ٹیسٹ ختم کردیا۔

 محکمہ صحت سندھ نے تمام سرکاری اسپتالوں کے لیے نئی ایس او پیز جاری کردیں۔

ڈی جی ہیلتھ سندھ کا کہنا ہے کہ  پی سی آر ٹیسٹ 60 سال سے زائد عمر کے افراد کا کیا جائے گا۔60 سال سے کم عمر افراد علامتیں موجود ہونے پر خود کو قرنطینہ کرلیں۔

صوبائی ڈی جی ہیلتھ کا مزید کہنا ہے کہ  علامتیں ہونے پر صرف تدریس اور تعلیمی اداروں سے منسلک افراد کا پی سی آر ٹیسٹ ہوگا۔ اینٹیجن ٹیسٹ کی سہولت میسر ہونے کے بعد تمام کا ٹیسٹ شروع ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ  سیاح اپنے پی سی آر ٹیسٹ نجی لیبارٹریز سے ذاتی خرچ پر کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر