Advertisement
Advertisement
Advertisement

ذاتی مفاد کیلئےعوام کی صحت سے کھیلنا سب سے بڑی خود غرضی ہے، شبلی فراز

Now Reading:

ذاتی مفاد کیلئےعوام کی صحت سے کھیلنا سب سے بڑی خود غرضی ہے، شبلی فراز

حکومت کی جانب سے اپوزیشن کیخلاف  قانون کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز  کا کہناہے کہ ذاتی مفاد کے لئے عوام کی صحت اور زندگیوں سے کھیلنا سب سے بڑی خود غرضی ہے، اپوزیشن غیر ذمہ داری کا ثبوت دینے پر تلی ہوئی ہے۔

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کاجلسے منعقد کرنے پر بضد ہونا ان کی غیر جمہوری سوچ اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا عکاس ہے،عدالتی اور حکومتی احکامات کے بعد جلسے منعقد کرنے کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں بنتا۔

شبلی فراز کا مزید کہناتھا کہ خیبر پختونخوا میں کیسز بڑھنے کی صورت  میں اپوزیشن رہنماؤں اور جلسوں کے منتظمین پر ایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر