Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی ملک بھر میں 50 ٹیکنالوجی زونز بنانے کی ہدایت

Now Reading:

وزیراعظم کی ملک بھر میں 50 ٹیکنالوجی زونز بنانے کی ہدایت
PM IK call for the meetings regarding trading and energy sector

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک بھر میں 50 ٹیکنالوجی زونز بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئی ٹی کا وسیع پوٹینشل موجود ہے۔

اس ضمن میں وزیراعظم نے ملک بھر میں 50 ٹیکنالوجی زونز بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو بروئے کار لانا لازمی ہے اور ترقی کا بہترین زریعہ ہے۔

اجلاس میں  فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسپیشل ٹیکنالوجی زونز ابتدائی طور پر پشاور، اسلام آباد، لاہور اور ہری پور میں قائم کیے جایں گے تاہم کابینہ نے کراچی اور کوئٹہ میں بھی ان زونز کے قیام کی منظوری دی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی جدید دور میں ترقی کا زینہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر