Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماد اظہر کا سندھ حکومت پر الزام

Now Reading:

حماد اظہر کا سندھ حکومت پر الزام
Hammad Azhar tweet's on the decline of price of sugar

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر  نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے دس ہزار  میٹرک ٹن فی دن کے وعدے کے برعکس محض چھ ہزار  میٹرک ٹن گندم کا اجراء کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دوسرے صوبوں کی نسبت سندھ کی جانب سے گندم کے اجراء میں تاخیر بھی ہوئی ہے۔

Advertisement

حماد اظہر نے کہا کہ  کم اجراء کے باعث سندھ کی عوام مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 20 کلو آٹے کی قیمت 22 اکتوبر کو ایک ہزار چھتیس  روپے سے 26 نومبر کو صرف نو سو نواسی  روپے پر آگئی، یہ کمی اور بھی زیادہ ہو سکتی تھی اگر سندھ نے بھی قیمتوں میں پنجاب جتنی کمی کی ہوتی۔

انہون نے بتایا کہ پنجاب میں  بیس کلو آٹے کی قیمت  آٹھ سو ساٹھ روپے ہے، ملک بھر میں اوسطاً قیمت  نو سو نواسی  روپے جبکہ سندھ میں یہ اوسط تقریباً  ایک ہزار اکسٹھ  روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر