Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق ہوگئی؟

Now Reading:

فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق ہوگئی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق کی خبروں نے صارفین کو حیران کر دیا۔

مزید پڑھیں

فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟

پاکستان کے سب سے زیادہ پیارے  اور مشہور جوڑے فرحان سعید اور...

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فیروز خان اور علیزے سلطان کی جانب سے یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر  فیروز خان اور علیزے سلطان کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ رضامندی سے کیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ یہ بھی خبریں سامنے آرہیں ہیں کہ دونوں کچھ وقت سے ساتھ بھی نہیں ہیں اور یہ بھی بتایا گیا کہ دونوں کے درمیان دوریاں بھی دیکھی گئی ہیں۔

تاہم علیحدگی کے حوالےسے دونوں میں سے کسی کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔

واضح رہے کہ دو سال قبل فیروز خان اور علیزے سلطان شادی کے رشتے میں منسلک ہوئے تھے  اور ان کا ایک بیٹا بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر