Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دسمبر ماہرہ خان کا فیورٹ مہینہ کیوں ؟ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

دسمبر ماہرہ خان کا فیورٹ مہینہ کیوں ؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی خوبروصف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا بھر میں موجود اپنے لاتعداد مداحوں کو با لآخر بتا ہی دیا ہے کہ سال کا آخری مہینہ دسمبر ان کا پسندیدہ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک  یاد گارتصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کے مہینے کے لحاظ سے ایک پیغام شیئر کیا جس کے کمنٹ سیکشن سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کو اپنی سالگرہ کا بےصبری سے انتظار ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

پاکستانی اداکارہ نے رواں سال کے آخری ماہ کے آغاز میں ایک مایوسی نہ پھیلانے کا ایک خاص پیغام شیئر کیا ہے۔

ماہرہ خان نے لکھا کہ ڈیئر دسمبر، آپ کو معلوم ہے کہ آپ میری فیورٹ ہیں لہذا ناامید نہ کیجئے گا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں دنیا کی سو بااثرخواتین میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل کی گئی ہیں ۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے، ان سو بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکار ماہرہ خان کو کریٹیویٹی (تخلیقی صلاحیت) کی کیٹیگری میں شامل کیا گیاہے جبکہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو نالج (علم) کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

خیال رہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے ہر سال دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست مرتب کی جاتی ہے ۔

اس فہرست کو 4 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں علم، قائدانہ صلاحیت، کریٹیویٹی (تخلیقی صلاحیت) اور آئڈینٹیٹی (شناخت) شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر