Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے

Now Reading:

ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
ایف آئی اے

ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے

ایف آئی اے کے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے۔ 

ایف آئی اے کی طرزپرنیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نیشنل سائبرکرائمزانویسٹی گیشن ایجنسی وزارت داخلہ کے ماتحت قائم کی جائے گی۔

یہ وزارت داخلہ کے ماتحت الگ سے اتھارٹی ہوگی۔ نیشنل سائبرکرائمزانویسٹی گیشن ایجنسی کاسربراہ ڈائریکٹرجنرل ہوگا۔

ڈائریکٹرجنرل کم ازکم گریڈ21 کا اور63 سال سے زائدعمرکا نہیں ہوگا۔ ایجنسی میں ایڈیشنل ڈی جی، ڈائریکٹرز، ایڈیشنل ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، دوسرےعہدے ہونگے۔

ڈی جی کو2 سال کے لئے وفاقی حکومت تعینات کرے گی۔ ایف آئی اے سائبرکرائمزکی تمام انکوائریز، تحقیقات، اثاثہ جات ایجنسی کے سپرد کردیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر