Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے کورونا ویکسین کی فراہمی کا اعلان کردیا

Now Reading:

چین نے کورونا ویکسین کی فراہمی کا اعلان کردیا
ویکسین

چین نے بھی دنیا کو کورونا ویکسین کی فراہمی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین نے بھی دنیا کو کورونا ویکسین کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے لاکھوں کورونا ویکسین ایئر پورٹ پہنچا دیں جبکہ آرڈر آنے پر کورونا ویکسین چین سے فوری فراہم کریں گے۔

امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے شینزن ایئرپورٹ پر محفوظ انداز میں ویکسین ترسیل کویقینی بنایا جارہا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین کی کورونا ویکسین آزمائش کے آخری مرحلے میں ہے جبکہ چین اپنی کوروناویکسین ترجیحی بنیادوں پر ترقی پذیر ممالک تک پہنچانےکا ارادہ رکھتا ہے

امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی ملک سےمنظوری ملتےہی ویکسین چین سےاس ملک روانہ کردی جائیگی۔

Advertisement

دوسری جانب برطانوی حکومت  نے کوروناویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت  نے کوروناویکسین کے استعمال کی  باضابطہ منظوری  دے دی ہے جس کے بعد  برطانیہ کوروناویکسین کےاستعمال کی منظوری دینےوالادنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

برطانوی حکومت کی جانب سے فائزر اور بائیو این ٹیک کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ  ویکسین کے استعمال کی منظوری میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئرپروڈکشن ریگولیٹری ایجنسی نےدی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر