Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا آج آخری دن

Now Reading:

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا آج آخری دن

مسلم لیگی رہنما شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب حکومت نے دونوں ن لیگی رہنماؤں کی پیرول پر رہائی میں ایک دن کی توسیع کی تھی، دونوں رہنماؤں کو شام 4 بجے سے پہلے جیل واپس لے جایا جائے گا۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا پیرول کل دوپہر ڈھائی بجے ختم ہو رہا تھا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع پر مشاورت کی گئی۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اجلاس کے دوران دونوں ن لیگی رہنماؤں کی پیرول میں توسیع کی منظوری دی۔

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ پرول میں توسیع انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلٰی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر