Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپی یونین سےانخلا، برطانیہ کا پاکستان کی تجارتی حیثیت برقراررکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

یورپی یونین سےانخلا، برطانیہ کا پاکستان کی تجارتی حیثیت برقراررکھنے کا فیصلہ

یورپی یونین سے انخلا کے بعد بھی برطانیہ کی جانب سے پاکستان کی تجارتی حیثیت برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت برطانیہ پاکستان کی خصوصی تجارتی حیثیت برقرار رکھے گا، یکم جنوری سے پاکستان کیلئے یو کے جی ایس پی پلس برقرار رہے گا۔

دستاویزات کے مطابق پاکستان کیلئے تجارتی مراعات خاص فریم ورک کے تحت ہوں گی، پاکستان کو یورپی یونین کےجی ایس پی پلس درجےوالی رعایتیں برقراررہیں گی۔

برطانیہ پاکستانی مصنوعات کو 3 سال کیلئے ڈیوٹی فری رسائی دے گا جب کہ برطانیہ کو مصنوعات کی ڈیوٹی فری رسائی 2023 تک حاصل ہوگی،ٹیکسٹائل ، دیگر شعبوں کو برطانیہ اپنی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی دے گا۔

برطانیہ میں “ڈیوٹی فری اسٹیٹس” کےبعدمخصوص اشیامحصولات سے مستثنیٰ ہوں گی، برطانیہ کو برآمدات کیلئے پاکستان کو جی ایس پی والے معیاربرقرار رکھنے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر