Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور جلسہ کی تیاریاں ، مریم نواز نے پروفائل پکچر تبدیل کر لی

Now Reading:

لاہور جلسہ کی تیاریاں ، مریم نواز نے پروفائل پکچر تبدیل کر لی

 13 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسی سلسلے میں مسلم لیگ ن کی عوامی مہم زوروشور سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور جلسے سے پہلے ہی سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل جہاں کارکنان سوشل میڈیا پر مختلف انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں تو وہیں مریم نواز نے بھی  اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کی پروفائل پیکچر تبدیل کرکے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بےحد پُرجوش ہیں ۔

یہی نہیں بلکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی پی ڈی ایم جلسے سے قبل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پیکچر تبدیل کردی ہے۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر