Advertisement
Advertisement
Advertisement

والد کی صحت یابی کیلئے ایمان علی کی دعاؤں کی درخواست

Now Reading:

والد کی صحت یابی کیلئے ایمان علی کی دعاؤں کی درخواست
abid ali iman ali

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور انھیں علاج کےلئے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے،ان کی بیٹیوں ایمان

علی اور راحمہ علی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے

عابد علی کی بیٹی اور سُپر ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے والد کے ساتھ بچپن کی ایک فیملی فوٹو شیئر کی جس میں والد کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔

 

Advertisement

Advertisement

عابد علی نے ہر طرح کی ادویات کا استعمال کیا تاہم ڈاکٹروں نے اپنی حتمی رائے دی ہے کہ وہ انہیں (عابد علی) بچانے کے لیے کچھ نہیں کرسکتے۔

اداکار عابد علی گزشتہ دو ماہ سے علیل تھے تاہم اب اُن کی حالت تشویشناک ہے، ایمان علی کے علاوہ عابد علی کی چھوٹی بیٹی راحمہ علی نے بھی اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اس بات کی اطلاع دی کہ اُن کے علیل والد کو ڈاکٹروں کی جانب سے جواب دے دیا گیا ہے۔

راحمہ علی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں عوام سےدعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ والد کا علاج جاری ہے لیکن اللّہ سے بڑی کوئی طاقت نہیں ، وہ چاہے تو کیا نہیں ہوسکتا۔

واضح رہے کہ عابد علی نے دو شادیاں کی ہیں، ان کی پہلی اہلیہ حمیرا علی اور دوسری رابعہ نورین اور ان دونوں کا تعلق بھی شوبز سے ہے۔ 67 سالہ اداکار نے 2018 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر