Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا دی راک ریسلنگ کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے؟

Now Reading:

کیا دی راک ریسلنگ کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے؟
فاسٹ اینڈ فیوریس

فاسٹ اینڈ فیوریس

معروف امریکی ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) ریسلنگ کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے۔

اس خبر کے بعد سے دنیا بھر میں راک کے مداحوں کی جانب سے مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق ڈوین جانسن ریسلنگ اور اداکاری دونوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور انکے کروڑوں مداح ہر وقت ان کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے بےتاب رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

کامیڈین کاشف خان کا اپنی بیٹی ربیکا کے بارے میں اہم انکشاف

پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان نے اپنی بیٹی ربیکا کے بار...

Dwayne Johnson tears down security fence after storm turns power to his  home | FR24 News English

Advertisement

تاہم ان کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئیں ہیں کہ وہ اب دی راک کے مداحوں کو تھوڑا لمبا انتظار کرنا ہوگا کیونکہ ڈوین جانسن اگلے2 سال ریسلنگ کرتے ہوئے نظر نہیں آئیں گے۔

اس سے قبل اطلاعات تھیں کہ رواں سال کے آخر میں یا اگلے سال راک کے مداح ان کو ریسلنگ رنگ میں ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔

The Rock Reveals Why He Decided To Retire From WWE In 2004

واضح رہے کہ اب یہ کنفرم ہوگیا ہے کہ راک آئندہ 2سال تک کسی بھی ریسلنگ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر